سینئر اداکار چاند پوری شدید علیل حکومتی حلقوں سے امداد کی اپیل

لاہور (کلچرل رپورٹر )لالی وڈ انڈسٹری سمیت ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے سینئر اداکار چاند پوری ان دنوں شدید علیل ہیں اور گردوں اور سانس کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر مزید پڑھیں