غیرملکی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل چھوڑنے کا اختیار،انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی واپسی

پی ایس ایل پر بھی کورونا وائرس کے اثرات پڑنے لگے۔ کورونا وائرس کے خدشے کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو میں شریک تمام غیرملکی کھلاڑیوں کولیگ چھوڑ کرجانے کا اختیاردے دیا۔۔کراچی سے آج دوفلائٹس میں مزید پڑھیں