پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام معروف لوک گلوکار عمران شوکت علی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام معروف لوک گلوکار عمران شوکت علی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے اہم شرکاء میں لیجنڈ گلوکار اُستاد شوکت علی، آصف مہدی، ناصر براج،امیر شوکت علی، سجاد مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) کے زیر اہتمام چوک اعظم لیہ سے مدعو کیے گئے مہمان شاعر، ادیب، محقق و کالم نگار ناصر ملک کے ساتھ ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا

تقریب میں ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ اظہار خیال کرنے والوں میں حافظ مظفر محسن، وسیم عباس، خاقان حیدر غازی، سید فراست بخاری اور ڈاکٹر صغرا صدف شامل تھے۔ مقررین نے کہا کہ ناصر ملک بہت اچھے شاعر اور نثر مزید پڑھیں