فنکاروں نے وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی ۔پولیس نے فنکاروں کو وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے سے روک دیا۔احتجاج میں سینئر اداکار پرویز خان،سرفراز وکی،قیصر ثناء اللہ ،شہزاد چیئرمین،گوشی ٹو،قیصر ثناءاللہ خان اور دیگر شامل تھے۔فنکاروں نے مطالبہ مزید پڑھیں
