میرا پرموٹرعابد جاوید سے ہاتھ کرگئیں،7 لاکھ کا نقصان،تھانہ اقبال ٹاؤن میں درخواست دے دی۔

میرا کوڈیڑھ لاکھ میں اسلام آباد شوکے لیئے بک کیا،جہاز کا ٹکٹ بھی دیا اسلام آباد پہنچ کر مذید رقم کی ڈیمانڈ کردی۔ رقم واپس مانگنے پر قتل کی دھمکیاں دے رہی ہے انصاف کیا جائے۔میرا نے فون بھی نہ مزید پڑھیں