وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندار کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹرز ٹیم نے میچز میں بہترین کھیل پیش کیا،