پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مسلسل تیزی۔۔۔100 انڈیکس میں 389 پوائنٹس کا اضافہ۔۔ ایک دن میں 32 کروڑ شئیرز کا کاروبار ریکارڈ اکتوبر 4, 2019October 4, 2019 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، انڈیکس 389 پوائنٹس بڑھ گیا۔