پاکستانی اداکار احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر ڈراما سیریل ‘قیامت’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

کامیڈی فلم چھپن چھپائی میں اپنی اداکاری کا جادو دکھانے کے بعد اب پاکستانی اداکار احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر ڈراما سیریل ‘قیامت’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔دونوں کی فلم چھپن چھپائی دسمبر 2017 میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں