پاکستان فلم اندسٹری کی ٹاپ سٹار فلمسٹار ریما خان کی شوکت خانم کے ایونٹ میں شرکت

پاکستان فلم انڈسٹری پر ایک عرصے تک راج کرنے والی اداکارہ ریما خان نے گزشتہ دنوں اسلام اباد میں ہونے والے شوکت خانم کے ایک ایونٹ میں خصوصی طور پر شرکت کی جس میں شوبز سے وابستہ ماڈلز اور اداکار مزید پڑھیں