ایئرپورٹ پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی اور آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال کیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا ائیرپورٹ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نیازی خود گاڑی ڈرائیو مزید پڑھیں