والڈ سٹی لاہور اتھارٹی مقبرہ میر چاکر اعظم رند اور قلعہ ستگرہ کی بحالی کرے گی

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر مقبرہ چاکر اعظم رند اور سکھ دور کے قلعہ ستگرہ کی بحالی کا پیپر ورک مکمل کر لیا. بحالی کے کام کا آغاز اس سال مزید پڑھیں