والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے اندرون لاہور میں جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے پاکستان کے 72ویں یوم آزادی کی تقریبات کا اہتمام پورے جوش و جذبہ سے کیا گیا۔ اندرون لاہور میں قائم تمام دروازوں کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا جبکہ شاہی قلعہ کے مزید پڑھیں