نامور کمپیئر دلدار پرویز بھٹی کے نام سے منسوب پہلی “دلدار ایورڈ” تقریب 9دسمبر کو الحمراء میں منعقد ہوگی ۔

دلدار ایوارڈ ملک کے نامور شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کو ان کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے دیئے جائیں گے ۔دلدار پرویز بھٹی کے بھانجے اور دلدار لورز فورم کے سیکرٹری جنرل میاں فراز نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں