میگھاجی اور حبیب رحمان کا مشترکہ خصوصی گیت”انمول ہوتم“ریلیز کردیا گیا۔

اس خصوصی گیت میں ڈاکٹرز،آرمی،پولیس،پیرامیڈیکل سٹاف اور ریسکیو1122 کو خراج تحسین پیش کیاگیاہے۔ معروف گلوکارہ میگھا جی اور گلوکار حبیب رحمان کا مشترکہ خصوصی گیت”انمول ہوتم“ ریلیز کردیا گیا۔اس خصوصی گیت کو گذشتہ روز میگھا جی آفیشل یوٹیوب چینل اور مزید پڑھیں