کہروڑ پکا۔ موضع مسہ کھوٹہ میپکو واپڈا کی بےحس کا منہ بولتا ثبوت بجلی کنکشن کی تاریں زمین بوس بارش کا پانی دیواروں کے ساتھ جمع بجلی میٹر پول پر نیچے لٹکے ھوئے ھیں۔

یونین کونسل مسہ کھوٹہ کہروڑ پکا بستی کھانے والا میں میپکو واپڈا نے گھریلو بجلی کنکشن کی تاروں کو لٹکتا جھولتا چھوڑ دیا۔ بارش آندھی طوفان سے تاریں شارٹ ھونے پر پٹاخوں کی آوازیں آتی ھیں۔۔ علاقوں کے مکینوں کا مزید پڑھیں