پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے نیوز کاسٹر اور مشہور پروگرام “نیلام گھر” کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے, خاندانی زرائع

طارق عزیز کا پروگرام ” بزم طارق عزیز” 1974 میں شروع ہوا طارق عزیز 1997 سے 1999 تک ممبر قومی اسمبلی بھی رہے طارق عزیز کو 1992 میں انکی بہترین فنی خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا مزید پڑھیں