ملکہء ترنم نو ر جہاں روحانی استاد ہیں، وہ نئے فنکاروں کے لیئے اکیڈمی کا درجہ رکھتی،ہیں، ملکہء آرزو

میرا گانا’’دل کملا اے مندا اے نا میری‘‘ہمسائیہ ملک نے چرایا، تو نامور پاکستانی گلوگارہ نے’’میڈے حسن دا جگ دیوانہ‘‘پر ہاتھ صاف کر لیا کسی کے خلاف کاروائی نہیں کروں گی، فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، اداکاری اور گلوکاری مزید پڑھیں