معروف موسیقار ایم ارشد نے کہا ہے کہ اچھا میوزک فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے

جس کی ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں.بہت سی فلمیں ایسی ہیں جو گیتوں کی وجہ سے سپر ہٹ ہوءیں. ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میری آنے والی فلم “جنون عشق”کے گیت ماضی کی یاد تازہ مزید پڑھیں