معروف فلم، ٹی وی اداکار،اورنگزیب لغاری کی سالگرہ تقریب،ساتھی فنکاروں کی بھرپور شرکت

ایسی تقریبات مل بیٹھنے کا بہانہ ہوتی، کیونکہ آجکل شوبز تقریبات کا فقدان ہے، ہم فنکار فیملی کی طرح ہوتے ہیں، اورنگزیب لغاری کی سالگرہ کا اہتمام آپشنز ریسٹورنٹ ، اور ایک نجی چینل کے پروڈیوسر اعزاز قریشی نے کیا مزید پڑھیں