معروف اداکار اسد بخاری کی رسم چہلم آج ان کی رہائش گاہ گلبرگ میں ادا کی گئی

فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار ولن اسد بخاری جنہوں نے فن ادآکاری سے اپنا نام پیدا کیا گزشتہ دنوں لاہور میں انتقال ہوا آج ان کی رسم چہلم ادا کی گئی جس مپں فلم انڈسٹری سے سید نسیم حیدر شاہ مزید پڑھیں