معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی سالگرہ دوستوں اور ساتھی فنکاروں کے ساتھ منائی

اس موقع پر اداکارہ نے سالگرہ کا کیک اپنی بہنوں کے ساتھ کاٹا تقریب میں معروف فیشن فوٹو گرافر عظیم ثانی، فیصل، ماڈل سامیہ بٹ، جیا ملک، ماہا، سبیلہ خان، سجل، بیوٹوشین ردا، کرکٹر توفیق عمر، معروف ایونٹ ارگنائزر عاطف مزید پڑھیں