معروف اداکارہ ماہ نور اور ان کے شوہر افتخار عاصم نے گزشتہ روز مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام

جس میں شوبز شخصیات اور شوبز صحافیوں نے شرکت کی. اس موقع پر اداکارہ ماہ نور نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں آج روزہ داروں کے روزہ افطار کروارہی ہوں اسی بہانے آج بہت سے مزید پڑھیں