ماڈل واداکارہ مسکان اقبال نے کورونا کے باعث شوبز سرگرمیاں محدود کردی تھیں مگر اب دوبارہ سے متحرک

ٹی وی ریکارڈنگز، کمرشل سمیت پراجیکٹس میں حصہ لینا شروع کردیا مسکان اقبال نے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے زیرتکمیل پراجیکٹس مکمل کروانے کے بعد احتیاطی طور پرگھر تک محدود کرلیا تھا مگر اب دوبارہ سے کام شروع کردیا مزید پڑھیں