اردو فلموں ’’مجاز‘‘ اور ’’لندن لو‘‘ کی افتتاح تقریب پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں منعقد کی جائیگی۔

لاہور(شوبزرپورٹر)ہدائتکار جاوید ورک کی دو نئی اردو فلموں ’’مجاز‘‘ اور’’لندن لو‘‘ کی افتتاحی تقریب کل(بروزاتوار) پنجابی کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں منعقد کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق ہدائتکار جاوید ورک اپنی دو نئی فلموں ’’مجاز‘‘ اور ’’لندن لو‘‘ کا آغاز کرنے مزید پڑھیں