فیشن ماڈلنگ میں آنا میرا خواب تھا جو ایسے پورا ہوگا یقین نہیں تھا ماڈل و اداکارہ حفضہ

پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ عروج کی جانب گامزن ہے ہمسائیہ ملک کے ڈراموں کا سحر ختم ہوچکا ہمارے ڈرامے کہانی کی مضبوتی کی وجہ سے پسند کئیے جاتے ان خیالات کا اظہار ماڈل حفضہ نے ایک ملاقات میں کیا مزید پڑھیں