ماڈل واداکارہ جویریہ نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں شناخت بنانا آسان کام نہیں

اس کے لئے سخت محنت اور مستقل مزاج ہونا ضروری ہے۔ مختصر عرصے میں ابھی چند ایک ہی پراجیکٹ کئے مگر اس میں میری پرفارمنس کو بے حد پسند کیا گیا۔ میری منزل فلم اور ٹی وی ڈرامہ ہی ہے مزید پڑھیں