ماڈل عمر تنویرنیشنل سونگ”سبز ہلالی پرچم“ میں ماڈلنگ کرینگے۔

ڈائریکٹر اسوہ عثمانی،پروڈیوسر عاطف مغل ہوں گے۔14 اگست کو ریلیز کیاجائیگا۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف ماڈل عمر تنویر یوم آزادی کے خصوصی ملی نغمے”سبز ہلالی پرچم“ میں ماڈلنگ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو کی ریکارڈنگ جولائی میں ناردن ایریا کی لوکیشنز پر مزید پڑھیں