مظہرراہی کا ’’سوہنا معشوق‘‘ریلیز سے قبل ہی ہٹ ہوگیا۔

ٹک ٹاک پر کروڑوں لائکس اور ویوز،ماڈل حرا خان نے پہلا ٹک ٹاک بنایاتھا جسے لاکھوں لوگوں نے شئیر کیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ بھنگڑا سٹار گلوکار مظہرراہی کا نیا گانا’’سوہنا معشوق ہووے‘‘ ریلیز سے قبل ہی ہٹ ہوگیا،ٹک ٹاک مزید پڑھیں