ماڈل بیا خان کی سالگرہ تقریب، فنکاروں کی کثیر تعداد کی شرکت

لائبہ خان نے تمام مہمانوں کا خود استقبال کیا، فنکاروں نے گیت سنا کر محفل کو گرمائے رکھا لائبہ خان اور شاہ رخ علی کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا، فنکاروں کا ہلہ گلہ، ایسی تقریبات مل بیٹھنے کا بہانہ مزید پڑھیں