خوبصورت آواز کی مالک سنگر ماریامیر پنجابی فیچر فلم کبڈی میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

ماریا میر کی آواز میں فلم کے تین گانے ریکارڈ کیے جائیں گے جس میں ایک آئٹم سونگ بھی شامل ہے جبکہ کبڈی کا تھیم سونگ ابرار الحق کی آواز میں ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے فلم کے مزید پڑھیں