لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی اور ایف سی کالج کے طالب علموں کا پی ٹی وی لاہور مرکزکادورہ

نیوز، پروگرام، انجینئرنگ، اورڈیزائنگ کے شعبے دیکھے، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ ناظم الدین بھی ہمراہ تھے طلباو طالبات نے پروڈکشن اور ایڈیٹنگ میں جدید رجحانات کے بارے میں آگاہی لی، نیوز سٹوڈیوز کا بھی دورہ   لاہور کالج فار ویمن مزید پڑھیں