پنجاب حکومت کی جانب سے فنکاروں کو ملنے والے چیکوں کو فنکاروں اور ہنر مندوں نے ناکافی قرار دےدیا

ایور نیو اسٹوڈیو میں فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے حکومتی امدادی چیکوں کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے واجبات فوری ادا کئے جائیں۔موجودہ حکومت دو سال کے بعد جو پانچ پانچ ہزار روپے کے چیک دے مزید پڑھیں