فلم سٹار موسیٰ خان کو جشنِ اقبال 2019 کے پروگرام میں ایوارڈ سے نوازا گیا

ایوارڈ حکومتی رہنما اسلم اقبال کے ہاتھوں سے دیئے گئے۔ لاھور میں تین روزہ جشنِ اقبال 2019 میلہ بہت زور شور سے ایوان اقبال میں ھوا جس میں ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے بھرپور شرکت کی کخاص مزید پڑھیں

فلم سٹار موسیٰ خان نے مسکان خان بازل فردوس اور سانیا کے ساتھ عید کیلئے میگزین برانڈ شوٹ کروالیا۔۔۔

جہاں آج کل عید کی تیاریاں ھیں وہیں پر نئے نئے برانڈ بھی مارکیٹ میں اوپن ھو رھے ھیں اور انکے فیشنبل ڈریسز کو ماڈل ایکٹر پہنکر انکی پروموشن اور پروموٹ کرتے ہیں۔ فیشن کی دنیا میں اپنا ایک الگ مزید پڑھیں