فلم خان بابا کی کامیابی سے میرے حوصلے بلند ہوے جلد نءی فلم کا آغاز کروں گا اسلم حسن

میری فلم خان بابا نے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے جس سے میرا حوصلہ بڑھا جلد پاکستان آکے ایک اور فلم کا آغاز کروں گا ان خیالات کا اؑظہار پروڈیوسر اداکار اسلم حسن نے کیا مزید پڑھیں