فلمسٹار میرا اپنی فلم باجی کی کامیابی کے بعد باجی راو مستانی بن گئی

عید پر ملتان کے سٹارلٹ تھئیٹر میں پرفارم کرے گئیں فلمسٹارمیرا اپنی فلم باجی کی کامیابی کا جشن منانے اپنے پرستاروں کے پاس بڑی عید کا بڑا تحفہ دینے ملتان کے سٹارلٹ تھئیٹڑ آرہی ہیں اس ڈرامہ کے ڈائریکٹر زوار مزید پڑھیں