علی سلمان سہوترا پروڈکشن کی نئی فلم کے لیئے ولن سلیکٹ کر لیئے گئے۔

یہ سلیکشن ایک آن لائن سروے اور ووٹنگ کے زریعے کی گئی جس میں علی سلمان کو سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ لاہور( شوبزرپورٹر)معروف ماڈل و اداکار علی سلمان سہوترا پروڈکشن کی نئی فلم کے لیئے ولن منتخب کر لیئے مزید پڑھیں