ماڈلنگ اور ایکٹنگ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر منفرد پہچان بنانا چاہتی ہوں علینا خان

ایکٹنگ میری روح میں شامل ہے میں جب چھوٹی تھی تب ہی مختلف فنکاروں کی نقلیں اتارا کرتی تھی ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ علینا خان نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ماڈلنگ جاری ہے مزید پڑھیں