ہم ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل ”عشق زہے نصیب“ کی کہانی تین مرکزی کرداروں پر مشتمل۔

لاہور(شوبزرپورٹر)ہم ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل ”عشق زہے نصیب“ کی کہانی تین مرکزی کرداروں گوہر‘ کاشف اور سمیر کے گرد گھومتی ہے۔ گوہر ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی جو کاشف کی محبت میں گرفتار ہے۔کاشف جو مزید پڑھیں