عامر سمیع خان کا نیا آڈیوگانا”نی سوہنئیے“ مون میوزک سٹار نے ریلیز کردیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)بھنگڑا سٹارو آرجے عامر سمیع خان کا نیا آڈیو سونگ”نی سوہنئیے“ مون میوزک سٹار نے ریلیز کردیا۔تفصیلات کے مطابق اس آڈیو گانے کو مون میوزک سٹار نے گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کیا ہے اس گانے کا میوزک خاور مزید پڑھیں

عامر سمیع خان کے پرستاروں کے لیئے خوشخبری،ایف ایم RJ بن گئے۔

ایف ایم95 پنجاب رنگ پر’’لہور لہوراے‘‘ کے نام سے ہراتوار شوہوسٹ کریں گے۔مس ثمرین عامر بھی ان کا ساتھ دینگی۔ عامر سمیع خان کے پرستاروں کے لیئے خوشخبری،ایف ایم RJ بن گئے۔،ایف ایم95 پنجاب رنگ پر ہراتوار شوہوسٹ کریں گے۔مس مزید پڑھیں