ابو ظبی ٹی 10 کی افتتاحی تقریب میں معروف پاکستانی سنگر عاطف اسلم شرکت کریں گے

ابوظبی ٹی 10 لیگ کا میلہ اگلے ماہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب 14 نومبر کو ہوگی اس رنگارنگ تقریب میں شوبز دنیا سے تعلق رکھنے والے ستارے بڑی تعداد میں شریک ہوگی میلے کی رونق بڑھائیں گے۔ مزید پڑھیں