محنت سے گبھرانے والی نہیں موجودہ مقام والدین کی دعاوں اور محنت سے حاصل کیا عاءشہ بلوچ

نیو ویڈیوز پر کام جاری ہے پہلے ویڈیوز کی کامیابی پر پرستاروں کی مشکور ہوں گلوکاری میں کامیابی کے لیے مسلسل محنت کی ضرورت ہے اور محنت سے گھبرانے والے نہیں ان خیالات کا اظہار گلوکارہ عائشہ بلوچ ایک ملاقات مزید پڑھیں