مظہرراہی نے صومیہ خان کا ویڈیو”شہزادی دوبئی دی“ مکمل کرلیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)بھنگڑا سٹار مظہرراہی نے گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو”شہزادی دوبئی دی“ مکمل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اس گانے کی ویڈیو گذشتہ روزمقامی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں مکمل کی گئی۔اس گانے کی کمپوزیشن اور شاعری مظہرراہی کی ہے جبکہ اس مزید پڑھیں