جیک پاٹ جیسی فلم سے ڈیبیو کرنا اعزاز کی بات ہے صنم چوہدری اور نور حسن کا کا فلم جیک پاٹ کی کامیابی پر اظہار مسرت

فلم بینوں کی محبت کا شکریہ جنہوں نے ہماری کاوش کو سراہا رہے ہیں، ”جیک پاٹ“ جیسی فلم کے ذریعے ڈبیو کرنا اعزاز کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار اداکارہ صنم چوہدری اور نورحسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں