آرٹسٹ ویلفیرفنڈز کی رقم ایک ارب روپے کروانے پر صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو پیر سید سہیل بخاری کا اظہار تشکر کا خط

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی اور معروف ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے آرٹسٹ ویلفیر فنڈز کی رقم 25کروڑ سے ایک ارب روپے کرنے مزید پڑھیں