الحمرا کے سلسلہ وار ادبی و ثقافتی پروگرام ”کچھ یادیں،کچھ باتیں“میں نامور کارٹونسٹ،دانشور و صحافی فاروق قیصر کی شرکت

زمانہ انہی لوگوں کو یاد رکھتا ہے جو خلوص کے ساتھ اپنے شعبہ میں جد وجہد کریں اور اسے نوجوانوں تک پہنچائے۔چیئرپرسن منیزہ ہاشمی فاروق قیصر نے ناظرین کے ساتھ خوبصورت اور منفرد انداز میں اپنے طویل اور دل چسپ مزید پڑھیں