پنجابی فلمیں ابھی بھی ہمارا ثقافتی ورثہ ہیں،شمس رانا

”کالو دا کھڑاک“ اور ”ججی بادشاہ“ بہترین فلمیں ثابت ہوں گی۔ لاہور(شوبزرپورٹر)پنجابی فلمیں ابھی بھی ہمارا ثقافتی ورثہ ہیں یہ ختم نہیں ہونی چاہیئں۔ان خیالات کا اظہار پنجابی فلموں کے نامور ہیرو شمس رانا نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک مزید پڑھیں