‏وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازسےپاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشن کےوفدکی ملاقات

‏فلم سازی کوبہتربناناچاہتےہیں،حکومت کاتعاون درکارہے،پی ایف پی اے ‏وزیراعظم کاویژن ہےفلموں کےذریعے اپنی ثقافت،اقدارکواجاگرکیاجائے،سینیٹرشبلی فراز وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ فلمی صنعت کی ترقی و بحالی پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ترجیح ہے، حکومت فلمی مزید پڑھیں