سی جے ایف پی اور لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم دفاع کے حوالے سے میوزک تقریب 29 اگست کو کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں ہوگی

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان آج شام لاہور آرٹس کے تعاون سے الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب “میرے نغمے تمہارے لیے ہیں ” الحمرا ہال نمبر ایک میں منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان مزید پڑھیں