صوفی کلام نوجوان نسل میں مقبول ہو رہا ہے- سیدہ صفورہ قدسیہ

آغاز میں نے نعت خوانی سے کیا سکول کالج میں ہونے والی تقریبات میں نعتیں پڑھتے پڑھتے اپنے علاقے میں ہونے والی محافل میں پڑھنے لگی نبی کی مداح سرای کو اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے جلد چند نعتیں ریکارڈ مزید پڑھیں