کائنات رانا اورسکند رخان نے اپنی نئی فلم ”زخم“ کے آئٹم سونگ کی عکسبندی مکمل کرلی۔

لاہور(شوبزرپورٹر) فلمسٹار کائنات رانا اور سکندر خان نے اپنی نئی اردو فلم”زخم“ کے آئٹم سونگ کی عکسبندی مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق اس آئٹم سونگ کی عکسبندی گذشتہ دنوں قصور کے نواحی گاؤں کے ایک میلے پر کی گئی اس مزید پڑھیں